پاکستان

ٹیکس ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائی کا اعلان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نےبڑے ٹیکس ڈیفالٹرزکےخلاف کارروائی کا اعلان کردیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نےبڑے ٹیکس ڈیفالٹرزکےخلاف کارروائی کا اعلان کردیا، تمام ایل ٹی اوزسے 25 بڑے بڑے ٹیکس ڈیفالٹرزکی لسٹیں طلب کرلی گئی ہیں ذرائع کا کہنا ہےکہ ایل ٹی اوزکو 2 ہفتوں میں ٹاپ25 ٹیکس ڈیفالٹرزکی فہرستیں پیش کرنےکا حکم دیے دیا گیا ہے، 2020 کےٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانےوالوں کےخلاف کارروائی کی جائےگی۔ ذرائع کےمطابق ایف بی آراب تک 14 لاکھ ٹیکس ڈیفالٹرزکوٹیکس نوٹسزجاری کرچکا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button