پاکستانفیچرڈ پوسٹ

لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی واردات، پولیس کے ہاتھ ایسا ثبوت لگ گیا کہ پوری حقیقت کھل کر بے نقاب ہو گئی‘ ڈراپ سین بھی ہوگیا

گلشن حدید کی رہائشی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے میں پولیس نے ڈیفنس کی مبینہ جائے واردات کی ایک سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کر لی

لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی واردات، پولیس کے ہاتھ ایسا ثبوت لگ گیا کہ پوری حقیقت کھل کر بے نقاب ہو گئی جس کے بعد اس کیس کا ڈراپ سین بھی ہوگیا ہے۔

واقعے کی تحقیقات کرنے والے حکام کے مطابق ویڈیو مبینہ جائے واردات کے قریب ایک گھر سے حاصل کی گئی ہے، متاثرہ لڑکی کے بیان کے مطابق ویڈیو میں کچھ موجود نہیں ہے۔ تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کے والد کی جانب سے اس مقام کو جائے واردات بتایا گیا تھا، متاثرہ لڑکی اور ملزمان کے موبائل فونز کی لوکیشنز حاصل کر لی گئی ہیں۔ تحقیقاتی حکام نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی کے موبائل کی لوکیشن اس کے اپنے گھر کی ہے، اہلِ خانہ کے مطابق متاثرہ لڑکی اپنا موبائل فون گھر پر رکھ کر جاتی تھی۔ تحقیقاتی حکام نے بتایا کہ ملزمان کے موبائل فون کی لوکیشنز بھی اس جائے واردات کی نہیں بلکہ ہر کسی کی مختلف ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button