پاکستان

حکومتی دعوے ناکام؛کے پی کے میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

خیبر پختونخوا میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا۔

محکمہ صحت حکام کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقہ نواں کلے میں 3 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔یہ صوبے میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس ہے۔

کھوج ذرائع کے مطابق گزشتہ سال خیبرپختونخوا میں پولیو کے 22 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button