پاکستان

سینیٹ انتخابات ، چار امیدوار بلامقابلہ منتخب

سینیٹ انتخابات سےقبل ہی مسلم ن اورپی ٹی آئی کےدودو امیدواربلامقابلہ منتخب ہوگئےہیں

سینیٹ انتخابات سےقبل ہی مسلم ن اورپی ٹی آئی کےدودو امیدواربلامقابلہ منتخب ہوگئےہیں ۔ کے مطابق الیکشن کمیشن میں کاغذوں کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوچکاہے،ٹیکنوکریٹس کی دونشستوں پرپی ٹی آئی کےعلی ظفراورن لیگ کےاعظم نذیرتارڑبلا مقابلہ کامیاب ہوگئےہیں ، ٹیکنوکریٹ کی نشست پرپی ٹی آئی کےامیدوارعطاللہ خان نےکاغذات نامزدگی واپس لےلیےتھے ۔اس کےعلاوہ پنجاب سےسینیٹ کی دوخواتین نشستوں پربھی دونوں امیدواربلا مقابلہ منتخب ہوگئیں ہیں جن میں ن لیگ کی سعدیہ عباسی اورپی ٹی آئی کی ڈاکٹرزرقاءسہروردی شامل ہیں ، ن لیگ کےمطابق خواتین کی مخصوص نشست پرسائرہ تارڑدراصل سعدیہ عباسی کی کورننگ امیدوارتھیں ۔ سعدیہ عباسی کی کوورنگ امیدوارسائرہ تارڑکاغذات کی جانچ کیلئےنہیں آئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button