پاکستان

سینیٹ الیکشن انتخابات میں وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کامیاب ہوں گے یا نہیں؟ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بڑا دعویٰ کر کے قومی سیاست میں تھرتھرلی مچا دی

خیبرپختونخوا اوردیگر صوبوں سے بھی پہلے سے زیادہ ووٹ لیں گے، الیکشن سے قبل ہونیوالی خرید و فروخت جمہوریت کو کمزور کرتی ہے

سینیٹ الیکشن انتخابات میں وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کامیاب ہوں گے یا نہیں؟ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بڑا دعویٰ کر کے قومی سیاست میں تھرتھرلی مچا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شبلی فراز کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا اوردیگر صوبوں سے بھی پہلے سے زیادہ ووٹ لیں گے، الیکشن سے قبل ہونیوالی خرید و فروخت جمہوریت کو کمزور کرتی ہے، ملک سے پیسے کی سیاست ختم کرنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو مضبوط کرنا ہے، پیسے کی سیاست ختم ہونے تک اہل لوگ سامنے نہیں آئیں گے، ضمنی الیکشن کے نتائج کھلے دل سے قبول کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button