پاکستان

"دو وقت کی روٹی بھی مشکل ہوگئی”۔۔۔قیمتوں میں مسلسل اضافہ

 کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں ہفتے بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چکن 20 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی جبکہ گھی 2 روپے 10 پیسے مہنگا ہوا۔دوسری جانب  دال ماش 4 روپے 64 پیسے، دال چنا 3 روپے 46 پیسے، دال مونگ 2 روپے اور دال مسور ایک روپے فی کلو مہنگی ہوئی۔

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں اوسطاً 0.55 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button