پاکستان

آصف زرداری کا نوازشریف سےرابطہ،اہم شخصیت سےبات کروادی

آصف علی زرداری نےنوازشریف سےٹیلیفونک رابطہ کیا اوریوسف رضا گیلانی کی بھی بات کروائی

آصف علی زرداری نےنوازشریف سےٹیلیفونک رابطہ کیا اوریوسف رضا گیلانی کی بھی بات کروائی۔ کھوج نیوزکےمطابق سابق صدرآصف علی زرداری اورمسلم لیگ (ن) کےقائد نوازشریف کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے،جس میں سینٹ الیکشن،سیاسی صورت حال اورلانگ مارچ پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ آصف علی زرداری نےاپنےسینٹ امیدواریوسف رضا گیلانی کی بھی میاں نوازشریف سے بات کروائی،جب کہ نوازشریف نےسینٹ الیکشن میں ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button