پاکستانفیچرڈ پوسٹ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لندن کب اور کیوں جائیں گی؟ اصل کہانی سب کے سامنے آنے کے بعد ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز گلے کی سرجری کروانے کیلئے لندن جائیں گی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لندن کب اور کیوں جائیں گی؟ اصل کہانی سب کے سامنے آنے کے بعد ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو ایک سرجری جلد کی جبکہ دوسری سرجری گلے کی کروانی ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز کا اس معاملے پر کہنا ہے کہ گلے کی سرجری پہلے ہی لیٹ ہو چکی ہے، گلے میں درد ہے کچھ ادویات لیکر گزارہ کر رہی ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے گلے کے آپریشن کے لیے لندن بلایا ہے، میرا نام ای سی ایل میں ہے اس لیے لندن نہیں جا سکتی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button