پاکستان

"جیل میں شہباز شریف کا طبی معائنہ”۔۔۔حالت تسلی بخش قرار

کوٹ لکھپت لاہور جیل میں مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف کا طبی معائنہ کیا گیا۔

شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں اور ہر ہفتے ان کا دو بار طبی معائنہ کیا جاتا ہے۔ڈاکٹروں کا بورڈ جیل میں شہباز شریف کا مکمل چیک اپ کرتا ہے اور ضرورت پڑنے پر اُن کے ٹیسٹ بھی کیے جاتے ہیں۔

کھوج ذرائع کے مطابقگزشتہ روز ہونے والے طبی معائنے میں بتایا گیا کہ شہباز شریف کی معمول کی ادویات چل رہی ہیں، ان کی حالت تسلی بخش ہے اور کوئی تشویشناک بات نہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button