پاکستان

عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا لگانے کی تیاریاں

مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی پاکستانی عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا لگانے کی تیاریاں جاری ہیں۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 93 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے جس پر نیپرا 25 فروری کو سماعت کرے گادوسری جانب نیپرا آج کے الیکٹرک کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواستوں پر بھی سماعت کرے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button