پاکستان

وزیر اعظم سری لنکا کے پہلے دورے پر روانہ

وزیراعظم عمران خان سری لنکا کے وزیراعظم مہندرا راجا پاکسے کی دعوت پر دورۂ سری لنکا کے لئے روانہ ہوگئے۔

عمران خان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری ہیں۔

دورے کے دوران وزیرِاعظم عمران خان سری لنکا کے صدر اور ہم منصب سے ملاقات کریں گے، تجارت، سرمایہ کاری، صحت، تعلیم کے شعبوں پر بات چیت ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button