پاکستان

یوسف رضا گیلانی جیل پہنچ گئے؛شہباز شریف سے اہم ملاقات

لاہور کی احتساب عدالت میں یوسف رضا گیلانی اور میاں شہباز شریف کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔

رضا گیلانی لاہور کی احتساب عدالت پہنچے جہاں انہوں نے اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف سے ملاقات کی۔یوسف رضا گیلانی نے میاں شہباز شریف کے صاحبزادے اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز سے بھی ملاقات کی۔

اس موقع پر رہنما پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدر مسلم لیگ نون میاں شہباز شریف سے مشاورت بھی کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button