پاکستان

مسلسل چوتھا روز‘ روپے نے ڈالر کو پھر مات دیدی

ابتدائی چار روز میں ڈالر کی قدر انٹربینک میں 64 پیسے کم ہوئی‘اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 35 پیسے کم ہوکر 158 روپے 60 پیسے ہے

پاکستان میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی برقرار رہا جس کے بعد ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی رونما ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے کم ہوکر 158 روپے 46 پیسے ہوگئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار روز میں ڈالر کی قدر انٹربینک میں 64 پیسے کم ہوئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 35 پیسے کم ہوکر 158 روپے 60 پیسے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button