پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پاکستان میں ایک سال کے دوران کتنے آبی پرندے ہجرت کر کے آئے؟ گنتی مکمل، 30 سال بعد کونسے پرندے دیکھے گئے؟ چونکا دینے والی خبر آگئی

دو ہفتوں میں 6 لاکھ 12 ہزار سے زائد آبی پرندے صوبہ سندھ میں دیکھے گئے, کاٹن ٹیل نامی پرندے کو 30 سال بعد سندھ میں دیکھا گیا

پاکستان میں ایک سال کے دوران کتنے آبی پرندے ہجرت کر کے آئے؟ گنتی مکمل، 30 سال بعد کونسے پرندے دیکھے گئے؟ چونکا دینے والی خبر آگئی ہے۔

سندھ میں ہجرت کرکے آنے والے آبی پرندوں کی سالانہ گنتی مکمل کر لی گئی ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق دو ہفتوں میں 6 لاکھ 12 ہزار سے زائد آبی پرندے صوبہ سندھ میں دیکھے گئے۔ کاٹن ٹیل نامی پرندے کو 30 سال بعد سندھ میں دیکھا گیا جب کہ دریائے سندھ پر 60 ہزار سے زائد وائٹ پیلکنز کو بھی دیکھا گیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق 15 سالوں میں نایاب پرندوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button