پاکستان

سینیٹ انتخابات؛شہباز شریف اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سینیٹ انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے۔

خواجہ آصف کو بھی اسلام آباد پہنچا دیا گیا۔ ن لیگ کے ارکانِ اسمبلی شہباز شریف کی قیادت میں سینیٹ کا ووٹ کاسٹ کرنے قومی اسمبلی ہال پہنچيں گے۔

ادھر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوں گے۔ ملکی سیاست کو نیا رخ ملے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button