پاکستان

"حکومت کو صبح سویرے بڑا جھٹکا”۔۔۔رکن سندھ اسمبلی کا اہم اعلان

 تحریک انصاف کے منحرف رکن سندھ اسمبلی نے سینیٹ الیکشن کے دوران بڑا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی کے منحرف رکن سندھ اسمبلی سینیٹ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے سندھ اسمبلی پہنچے جہاں صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپ کا ضمیر کیا کہتا ہے سینیٹ میں کس کو ووٹ دیں گے ؟صحافی کے سوال پر اسلم ابڑو نے کہا کہ میں پیپلزپارٹی کو ووٹ دوں گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button