پاکستان

سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی، عوام خوشی سے نہال

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 106100 روپے ہوگئی

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر حیران کن کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد عوام خوشی سے نہال ہو گئی ہے کیونکہ آج کل شادیوں کی سیزن ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 106100 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کمی کے بعد 90964 روپے ہوگئی جبکہ عالمی بازار میں سونا 7 ڈالر سستا ہوکر 1723 ڈالر فی اونس کا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button