پاکستان

’سائنو فارم‘ ویکسن 60 سال سے زائد عمر افراد کو لگانے کی اجازت

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے چینی ویکسین سائنو فارم اور روسی ویکسین اسپُوٹنِک وی 60 سال سے زائد عمر افراد کو لگانے کی اجازت دے دی۔

ڈریپ نے ہدایت دی ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ویکسین لگنے کے بعد 60 سال سے زائد العمر افراد کو دو دن تک ویکسینیشن سینٹر ہی میں مانیٹر کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button