پاکستان

قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ، شبلی فراز نے اپوزیشن کو کھری کھری سنا دیں

صدر کی جانب سے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کے بجائے اعتماد کی قرارداد پیش کیے جانے سے متعلق کہا کہ جو بھی کیا جا رہا ہے

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کرنے پر اپوزیشن جماعتوں کو کھری کھری سنا دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہفتے کے اجلاس میں اپوزیشن کے بائیکاٹ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ صدر کی جانب سے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کے بجائے اعتماد کی قرارداد پیش کیے جانے سے متعلق سوال پر شبلی فراز نے کہا کہ جو بھی کیا جا رہا ہے، آئین اور قانون کے مطابق کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button