پاکستانفیچرڈ پوسٹ

حکومت مہنگائی کے جن کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام، ایک ہفتے کے دوران مرغی کے گوشت میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعدادو شمار سامنے آگئے

مرغی کا گوشت 13روپے 30 پیسے فی کلو مہنگا ہوگیا، چینی پر 2 روپے 64 پیسے بڑھ گئے، فی کلو اوسط قیمت 96 روپے اڑسٹھ پیسے ہوگئی

حکومت مہنگائی کے جن کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام، ایک ہفتے کے دوران مرغی کے گوشت میں کتنا اضافہ ہوا؟ اس حوالے سے اعدادو شمار سامنے آگئے ہیں۔

ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق ماش کی دال پر 3 روپے 64 پیسے کا اضافہ ہوگیا جبکہ مسور کی دال ایک روپیہ 37 پیسے مہنگی ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق آٹے کا بیس کلو کا تھیلا 8 روپے سستا ہوگیا، کراچی میں دودھ کی قیمت میں 10روپے لیٹر اضافہ ہوگیا جبکہ مرغی کا گوشت 13روپے 30 پیسے فی کلو مہنگا ہوگیا، چینی پر 2 روپے 64 پیسے بڑھ گئے، فی کلو اوسط قیمت 96 روپے اڑسٹھ پیسے ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button