پاکستان

سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد اچانک حیران کن اضافہ

2090 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 6 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے

سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد اچانک حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق 2090 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 6 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 2486 روپے اضافے سے 91 ہزار 487 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قدر 24 ڈالر اضافے کے بعد 1736 ڈالر ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button