پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عمران خان حکومت کو عوام پر ترس آگیا، ایل پی جی کی قیمت میں حیران کن کمی‘ گھریلو سلنڈر اور کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوئی؟ اعدادو شمار سامنے آگئے

گھریلوسلنڈرکی قیمت میں 82روپے اورکمرشل سلنڈرکی قیمت میں 317 روپے کی کمی ہوئی جبکہ ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی ہوئی

عمران خان حکومت کو عوام پر ترس آگیا، ایل پی جی کی قیمت میں حیران کن کمی‘ گھریلو سلنڈر اور کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوئی؟ اعدادو شمار سامنے آگئے

تفصیلات کے مطابق مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی)کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلوسلنڈرکی قیمت میں 82روپے اورکمرشل سلنڈرکی قیمت میں 317 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت مارکیٹ میں ایل پی جی 120روپے فی کلو دستیاب ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button