پاکستانفیچرڈ پوسٹ

کراچی میں سرکاری ادارے اور شاپنگ مال انتظامیہ کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا‘ سرکاری ادارہ شاپنگ مال کے داخلی دروازے پر کچرے سے بھرے ٹرک الٹ کر صاف مکر گیا

ان پر ٹیکسز میں اضافے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں دائر کیسز واپس لینے کے لیے دباؤ ڈالا جارہا ہے‘ شاپنگ مال انتظامیہ

کراچی میں سرکاری ادارے اور شاپنگ مال انتظامیہ کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا‘ سرکاری ادارہ شاپنگ مال کے داخلی دروازے پر کچرے سے بھرے ٹرک الٹ کر صاف مکر گیا

کراچی میں سرکاری ادارے اور شاپنگ مال انتظامیہ کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔ سرکاری ادارے نے شاپنگ مال کے داخلی دروازے پر کچرے سے بھرے ٹرک الٹ دیے۔ شاپنگ مال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان پر ٹیکسز میں اضافے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں دائر کیسز واپس لینے کے لیے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔ دوسری جانب کنٹونمنٹ بورڈ فیصل کے سربراہ کاکہنا ہے کہ ٹیکس نہ دینے کی وجہ سے شاپنگ مال کی صفائی نہیں کرتے اور انہیں نہیں معلوم کہ شاپنگ سینٹر کے باہر کچرا کس نے ڈالا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button