پاکستان

لاہور میں صفائی کی صورت حال پر پنجاب حکومت کی جواب طلبی

لاہور میں کچرے کے ڈھیر پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا گیا۔ شہر میں صفائی کے ناقص انتظامات کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔

ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ یہ گڈ گورننس کا معاملہ ہے اور حکومت اس میں ناکام لگ رہی ہے۔عدالت میں درخواست گزار نے استدعا کی کہ کچرے کو ٹھکانے لگانے اور صفائی کے لیے حکومت کو اقدامات کرنے کا حکم دیا جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button