پاکستان

لیڈی ہیلتھ ورکرز نے تیسری رات بھی سڑکوں پر گزاری

لاہور میں چیئرنگ کراس مال روڈ پرلیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا۔

 دھرنے میں شریک پنجاب بھر سے آئی ہیلتھ ورکزر نے رات سڑک پر گزاری اور سڑک پر ہی سوگئیں۔ ہیلتھ ورکرز کا مطالبہ ہے کہ تنخواہوں میں 25 فیصد اضا فہ کیا جائے اور سروس اسٹرکچر اسکیل اپ گریڈ کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button