پاکستان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کئی روز پر مثبت رجحان، بروکرز خوشی سے نڈھال

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1ایک ہزار 51 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 45 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کئی روز پر مثبت رجحان، بروکرز خوشی سے نڈھال‘ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 978 پوائنٹس اضافے سے 44ہزار 766 پر بند ہوا۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1ایک ہزار 51 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 45 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز کے کاروبار کی مالیت 21 ارب 95 کروڑ روپے رہی۔ آج مارکیٹ کیپٹلائزیشن 164 ارب روپے اضافے سے 7957 ارب روپے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button