پاکستان

خبردار؛ماسک پہنیں ورنہ۔۔۔۔ شہریوں کے لئے وارننگ جاری

 اسلام آباد کی انتظامیہ نے اسلام آباد میں ماسک کی پابندی لازمی قرار دے دی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق تجارتی مراکز صبح 8 سے رات 10 بجےتک کھولنے کی اجازت ہوگی جبکہ تفریحی مقامات اور پارکس شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے۔گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر بھی عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر 3 سب سیکٹرز سیل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button