پاکستان

مشیرتجارت نےکورونا ویکسین لگوالی

عبدالرزاق داؤد نےٹوئٹرپراپنےایک پیغام میں کہا ہےکہ میں نےکورونا ویکسین لگوا لی ہے

مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نےپمزاسپتال سےکورونا ویکسین لگوالی۔ عبدالرزاق داؤد نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنےایک پیغام میں کہا ہےکہ میں نےکورونا ویکسین لگوا لی ہے،کورونا ویکسین لگوانےکا عمل انتہائی اچھا تھا۔

مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نےوزرات نیشنل ہیلتھ سروسزکی کورونا ویکسین پرکیےجانےوالےاقدامات قابل تحسین قراردیتےہوئےکہا ہےکہ بزرگ افراد کورونا کی ویکسینیشن ضرورکروائیں۔ انہوں نےاپنےٹوئٹ میں مزید کہا کہ بزرگ افراد کورونا ویکسین کی سہولت سےفائدہ اٹھائیں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button