پاکستان

"پنجاب کے حالات بے قابو”۔۔۔ وزیر اعظم کے لاہور میں دوبارہ ڈیرے

وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

لاہور میں وزیراعظم، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور صوبائی کابینہ سے ملاقاتیں کریں گے۔

وزیراعظم کے دورہ لاہور کے دوران انتظامی طور پر بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button