پاکستان

سیاستدانوں میں انسانیت تاحال باقی، عمران خان میں کورونا وائرس کی تشخیص‘ احسن اقبال کی وزیراعظم کے لئے جلد صحت یابی کی دعا‘ عوام حیران

دعا ہے عمران خان جلدکورونا سے صحت یاب ہوں‘ ہمیں بطور لیڈر احتیاطی تدابیر اختیارکرنی چاہیے اور ماسک پہننا چاہیے

سیاستدانوں میں انسانیت تاحال باقی، عمران خان میں کورونا وائرس کی تشخیص‘ احسن اقبال کی وزیراعظم کے لئے جلد صحت یابی کی دعا‘ عوام حیران رہ گئی ہے۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ دعا ہے عمران خان جلدکورونا سے صحت یاب ہوں۔ اپوزیشن رہنماء کا کہنا ہے کہ ہمیں بطور لیڈر احتیاطی تدابیر اختیارکرنی چاہیے اور ماسک پہننا چاہیے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے مطابق وزیراعظم کی طبیعت بہتر ہے اور وہ ہشاش بشاش ہیں، ان میں کورونا کی علامات بہت معمولی نوعیت کی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button