پاکستانفیچرڈ پوسٹ

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ کہاں کہاں خرچ کیا گیا اور کس کس کو نوازا گیا؟ حیران کر دینے والے اعدادو شمار منظر عام پر آگئے

حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 6 ارب 51 کروڑ ڈالرقرض لیا‘ یہ قرض صرف قرصوں کی قسط اتارنے میں استعمال ہوا
وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ کہاں کہاں خرچ کیا گیا اور کس کس کو نوازا گیا؟ حیران کر دینے والے اعدادو شمار منظر عام پر آگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے قرض کے اعداد و شمارجاری کردیے۔ دستاویز کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 6 ارب 51 کروڑ ڈالرقرض لیا۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 3 ارب 47 کروڑ چالیس لاکھ ڈالرقرض واپس کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button