پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پنجاب حکومت نے ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے کتنے ارب کے پیکیج کا اعلان کیا، رمضان بازاروں کا آغاز کب ہوگا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

7 ارب روپے کے رمضان پیکیج کا اعلان، چینی 60 روپے اور آٹا کا تھیلا 300 روپے میں ملے گا، رمضان بازاروں کا آغاز 25 شعبان سے ہوگا

پنجاب حکومت نے ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے کتنے ارب کے پیکیج کا اعلان کیا، رمضان بازاروں کا آغاز کب ہوگا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ٓذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے 7 ارب روپے کے رمضان پیکیج کا اعلان‘ چینی 60 روپے کلو، دس کلو آٹے کا تھیلا 120 روپے کمی کے ساتھ 300 روپے میں ملے گا۔ صوبہ بھر میں 313 رمضان بازار، زرعی فیئر پرائس شاپس لگائی جائیں گی، پھل اور سبزیاں 2018 کے ریٹ کے مطابق دستیاب ہوں گی۔ گھی، چکن اور انڈے مارکیٹ سے 10سے 15 روپے کم قیمت پر ملیں گے۔ رمضان بازار کا آغاز 25 شعبان سے کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button