پاکستانفیچرڈ پوسٹ

حکومت کا ایک اور بڑا جھوٹ بے نقاب، ماہ فروری میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کتنا رہا؟ سٹیٹ بینک نے سچائی سے پردہ اٹھا کر سب کی بولتی بند کر دی

فروری کا تجارتی خسارہ 2.34 کروڑ ڈالر رہا اور رواں مالی سال 8 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 88 کروڑ ڈالر ہے

حکومت کا ایک اور بڑا جھوٹ بے نقاب، ماہ فروری میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کتنا رہا؟ سٹیٹ بینک نے سچائی سے پردہ اٹھا کر سب کی بولتی بند کر دی

تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کے مطابق فروری میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 5 کروڑ ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک کا بتانا ہے کہ فروری کا تجارتی خسارہ 2.34 کروڑ ڈالر رہا اور رواں مالی سال 8 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 88 کروڑ ڈالر ہے جب کہ 8 ماہ کا تجارتی خسارہ 16 ارب ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے فروری کے دوران تجارت، خدمات اور آمدن کا خسارہ 20.66 ارب ڈالر ہے جب کہ 8 ماہ کی ورکرز ترسیلات 18.74 ارب ڈالر ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button