پاکستان

پاک آرمی کی پریڈ کے سبب مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اب 25 مارچ کو پاک آرمی کی پریڈ کے سبب مقامی تعطیل کا اعلان کردیا‘ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

راولپنڈی میں 25 مارچ کو پاک آرمی کی پریڈ کے سبب مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔23 مارچ کی پاکستان ڈے پریڈ کو ری شیڈول کر دیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 23 مارچ کی پاکستان ڈے پریڈ کو ری شیڈول کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خراب موسم اور بارشوں کے باعث یوم پاکستان کی پریڈ 25 مارچ کو ہوگی۔ اب 25 مارچ کو پاک آرمی کی پریڈ کے سبب مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button