پاکستان

یوم پاکستان‘ معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کو ایک اور بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علومی نے ایوارڈ دینے کا اعلان کیا تھا

یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں ہونے والی تقریب تقسیم اعزازات میں مولانا طارق جمیل کو صدارتی اعزاز حسن کارکردگی سے نوازا گیا

یوم پاکستان‘ معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کو ایک اور بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علومی نے ایوارڈ دینے کا اعلان کیا تھا

تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی دے دیا گیا۔ یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں ہونے والی تقریب تقسیم اعزازات میں مولانا طارق جمیل کو صدارتی اعزاز حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے مولانا طارق جمیل کو مذہبی اسکالر کی حیثیت سے ان کی خدمات پر صدارتی اعزاز حسن کارکردگی دیا۔ واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گذشتہ سال یوم آزادی کے موقع پر مولانا طارق جمیل کو سول ایوارڈ دینے کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button