پاکستان

ڈسکہ الیکشن ملتوی کرنے کا حکم دیدیا گیا

سپریم کورٹ نےاین اے 75 ڈسکہ کے 10 اپریل کا الیکشن ملتوی کرنےکا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نےاین اے 75 ڈسکہ کے 10 اپریل کا الیکشن ملتوی کرنےکا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کےمعاملےکی سماعت ہوئی،عدالت میں مسلم لیگ نون کی امیدوارنوشین افتخارکےوکیل سلمان اکرم راجا نےدلائل دیئے۔ سلمان اکرم راجا نےعدالت میں ضلع ڈسکہ کا مکمل نقشہ پیش کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button