پاکستان

سلیکٹڈ‘ کوادارے نہیں بچا سکتے،مریم نوازکا چیلنج

مریم نوازکا کہنا ہےکہ عوام کےغیظ وغضب سے’سلیکٹڈ‘ کوادارے نہیں بچا سکتے

مسلم لیگ نون کی نائب صدرمریم نوازکا کہنا ہےکہ عوام کےغیظ وغضب سے’سلیکٹڈ‘ کوادارے نہیں بچا سکتے۔ مریم نوازنےسوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ کبھی عدالت جاتےکہ عوام کوووٹ سےروکوکبھی عدالت جاتےکہ مریم کےساتھ عوام کوآنےسےروکو۔ انہوں نےکہا کہ تین سال عوام کا استحصال کرنےوالےعوام میں جانےسےدوڑگئے۔ مریم نوازنےکہا کہ یہ ادارے عوام کےہیں،عوام کےغیظ وغضب سےتمہیں ادارے نہیں بچا سکتے،سلیکٹڈ الیکشن سےبھاگےگا نہیں تواورکون بھاگےگا؟

متعلقہ خبریں

Back to top button