پاکستان

ملک بھرمیں سونے کی قیمتوں کی قلابازیاں

کھوج نیوزکےمطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 350 روپےکم ہوگئی ہے

ملک بھرمیں سونےکی قیمتوں کی قلابازیاں،کھوج نیوزکےمطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 350 روپےکم ہوگئی ہے۔ سندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن کےمطابق تین سوپچاس روپےکمی کےبعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قدرایک لاکھ 6 ہزار 850 روپےہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 10 گرام سونےکےقیمت 300 روپےکم ہوکر 91 ہزار 607 روپےہے۔ ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 2 ڈالرکم ہوکرایک ہزار 730 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button