پاکستان

پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے راستے ہمیشہ کے لئے جدا، دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان نئے اٹ کھڑکے کی تیاریاں مکمل، کارکن میدان میں اتر آئے

پی ڈی ایم میں ڈھائی پارٹیاں ہیں اور اب دیکھنا یہ ہے کہ مولانا کس کے ساتھ ہاتھ ملاتے ہیں: شیخ رشید

پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے راستے ہمیشہ کے لئے جدا، دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان نئے اٹ کھڑکے کی تیاریاں مکمل، کارکن میدان میں اتر آئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ سیاسی بیان بازی سے گریز کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم میں ڈھائی پارٹیاں ہیں اور اب دیکھنا یہ ہے کہ مولانا کس کے ساتھ ہاتھ ملاتے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان تو ایک سال سے پی ڈی ایم کے ساتھ لگے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کسی صورت استعفی نہیں دے گی اور ن لیگ میں بھی بڑی تعداد استعفی دینے کو تیار نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button