پاکستان

کینسر کا مریض ہوں اس لئے۔۔۔۔ شہباز شریف کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف نے لاہورہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی۔

منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف نے لاہورہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائرکردی۔ درخواست میں ڈی جی نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ درخواست گزار 70 سال کا ہے اورکینسر کا مریض ہے، کیس سیاسی بنیاد پر بنایا گیا ہے ، کیس کا ٹرائل ختم ہونے میں ابھی وقت ہے اس لیے ضمانت دی جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button