پاکستان

پاکستان میں کورونا کا نیا ریکارڈ؛ایک دن میں 4460 مریض

ملک میں کورونا سے مزید 67 افراد انتقال کرگئے اور 4460سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44279 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4468 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 67 ہلاکتیں ہوئیں۔پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران رپورٹ ہونے والے کیسز گزشتہ سال کورونا کی پہلی لہر میں 22 جون کے بعد سامنے آنے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button