پاکستان

حکومت نے چیئرمین ایچ ای سی کو عہدے سے کیوں فارغ کیا؟ تہلکہ خیز حقائق منظر عام پر آگئے، ہر کوئی حیرت کردہ رہ گیا

ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس 2021 لاگو کردیا گیا ہے جس کے بعد چیئرمین ایچ ای سی کی مدت ملازمت 2 سال کردی گئی ہے

حکومت نے چیئرمین ایچ ای سی کو عہدے سے کیوں فارغ کیا؟تہلکہ خیز حقائق منظر عام پر آگئے، ہر کوئی حیرت کردہ رہ گیا، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس 2021 لاگو کردیا گیا ہے جس کے بعد چیئرمین ایچ ای سی کی مدت ملازمت 2 سال کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق طارق بنوری کے خلاف وسیع پیمانے پر شکایت عام تھیں، وہ گزشتہ تین سال سے ایڈہاک بنیادوں پر ایچ ای سی چلا رہے تھے، نہ تو میرٹ پر مستقل ای ڈی تعینات کیا گیا نہ ہی ریجنل ڈائریکٹرز تعینات ہوئے، بھاری تنخواہوں پر درجن بھر کنسلٹنٹ بھرتی کیے گئے تھے جن میں بعض ناصرف ریٹائرڈ بلکہ تعلیمی لحاظ سے گریجویٹ تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button