پاکستان

عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے دوران میگا کرپشن کے تمام تر کیسز کی فائلیں تیار‘ حکومت پر بجلیاں گرانے کا منصوبہ بے نقاب ہو کر سب کے سامنے آگیا

عمران خان کے دور حکومت میں میگا کرپشن ہوئی ان کے خلاف کاروائی ہونے کی بجائے ان کو ہٹادیا گیا

عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے دوران میگا کرپشن کے تمام تر کیسز کی فائلیں تیار‘ حکومت پر بجلیاں گرانے کا منصوبہ بے نقاب ہو کر سب کے سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم کے بحران سے شخصیات نے اربوں روپے بنا لیے، ان کے خلاف کاروائی ہونے کی بجائے ان کو ہٹادیا گیا، مجھے افسوس ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں میگا کرپشن ہوئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ ان شہد کی دلدلوں سے پیسہ نکلوانا آسان نہیں ہو گا، لیکن پاکستان میں لوگ ابھی بھی عمران خان سے امیدیں رکھے ہوئے ہیں، جس کا اندازہ وزیر اعظم عمران خان کو ہونا چاہیے تاہم مجھے افسوس ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں میگا کرپشن ہوئی ان کے خلاف کاروائی ہونے کی بجائے ان کو ہٹادیا گیا کیوں کہ یہاں کسی سے پیسہ نکلوانا آسان نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق مقتدر حلقوں نے بھی کہہ دیا کہ کئی وزرا کی کارکردگی بہت خراب ہے، یہ بدنامی کا باعث بن رہے ہیں جب کہ وزیراعظم کو بھی ان وزرا کی کرپشن کی رپورٹس مل چکی ہیں، جو وزرا نشانے پر ہیں ان کے حوالے سے یہ باتیں گردش کر رہی ہیں کہ اگر انہیں نہ ہٹایا گیا تو پھر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن خود انہیں ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button