پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ن لیگ میں دو دھڑوں کا انکشاف،کس کوکھڈے لائن لگا دیا گیا؟

پاکستان مسلم لیگ ن میں دودھڑوں کا انکشاف،پارٹی میں کون بااختیارہےاورکس کوکھڈے لائن لگا دیا گیا؟بڑا دعویٰ سامنےآنےکےبعد نئی ہل چل مچ گئی

پاکستان مسلم لیگ ن میں دودھڑوں کا انکشاف،پارٹی میں کون بااختیارہےاورکس کوکھڈے لائن لگا دیا گیا؟بڑا دعویٰ سامنےآنےکےبعد نئی ہل چل مچ گئی،کھوج نیوزکےمطابق وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن غلام سرورخان نے کہا ہے کہ پی ڈیم ایم والے ہارے ہوئے ہیں جو آپس میں بھی مخلص نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیربرائے ایوی ایشن غلام سرورخان کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا مقصد حکومت گرانا نہیں بلکہ این آراولینا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے آپس میں بھی مخلص نہیں ہیں اور نہ ان کی کوئی بات سچی ثابت نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے اندربھی دوگروپ ہیں، شہباز اور حمزہ کی لائن ایک اور مریم کی لائن الگ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن ملک میں بے یقینی چاہتی ہیں، پی ڈی ایم کی چند جماعتوں کا وجود ناپاک اور ملک دشمن ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button