پاکستان

ن لیگ اورپیپلزپارٹی میں اختلافات کی جنگ میں شدت

مسلم لیگ ن کےرہنماؤں کےبیانات کےبعد پیپلزپارٹی والوں نےجوابی وارشروع کردیےہیں

سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کا اپوزیشن لیڈرمنتخب ہونےکےبعد سےن لیگ اورپیپلزپارٹی کےدرمیان اختلاف کی جنگ شدیدترہوتی جارہی ہے۔ مسلم لیگ ن کےرہنماؤں کےبیانات کےبعد پیپلزپارٹی والوں نےجوابی وارشروع کردیےہیں،جس کےتناظرمیں پی ڈی ایم ٹوٹنےکےقریب پہنچ گیا جبکہ فضل الرحمن کیلیےاسےقائم رکھنا کسی امتحان سےکم نہیں ہوگا۔ دوسری طرف کورونا کی تیسری لہرکےباعث سیاسی سرگرمیاں ماند پڑگئی ہیں،اپوزیشن کا حکومت کےخلاف فوری تحریک چلانا مشکل نظرآرہا ہے،آنےوالےدنوں میں سیاسی صورتحال مزیدواضح ہوجائےگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button