پاکستان

کورونا سےمتاثروزیراعظم نےکابینہ کا اجلاس پھربلالیا

عمران خان کی جانب سےکوروناوائرس سےمتاثرہونےکےبعد کابینہ کا پہلا اجلاس طلب کرلیا گیا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سےکوروناوائرس سےمتاثرہونےکےبعد کابینہ کا پہلا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سےطلب کیےگئےوفاقی کابینہ کےاجلاس کی جگہ اوروقت کا بعد میں بتایا جائےگا۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس میں کورونا ویکسین کی قیمت کی منظوری  سمیت الیکٹرانک ووٹنگ مشین،سمندرپارپاکستانیوں کوووٹ کی سہولت پربریفنگ کابینہ ایجنڈے میں شامل ہوگی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پبلک سیکٹراداروں کےسی ای اوزکی خالی پوسٹس پربریفنگ بھی کابینہ ایجنڈےکا حصہ ہوگی جبکہ تمام ایس ای اوزکےآڈٹ کی پیش رفت پربھی بریفنگ دی جائےگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button