پاکستان

”گو آئی ایم ایف گو“ جماعت اسلامی کے ناقابل یقین بیان نے تبدیلی سرکار کو دن میں تارے دکھا دیئے، زبردست اعلان نے پوری سیاست کو ہلا کر رکھ دیا

حکومت نے سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے سپرد کردیا جوظلم ہے،حکومت فی الفور سٹیٹ بینک کا آرڈیننس واپس لے جو غلامی کا طوق ہے

”گو آئی ایم ایف گو“ جماعت اسلامی کے ناقابل یقین بیان نے تبدیلی سرکار کو دن میں تارے دکھا دیئے، زبردست اعلان نے پوری سیاست کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت نے سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے سپرد کردیا ہے جوظلم ہے،حکومت فی الفور سٹیٹ بینک کا آرڈیننس واپس لے جو غلامی کا طوق ہے، اگر آرڈیننس واپس نہ لیا گیا تو جماعت اسلامی گو آئی ایم ایف گو تحریک چلائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو فارغ کرکے اچھا فیصلہ کیا گیا مگر پوری کابینہ مہنگائی میں شامل ہے انہیں بھی فارغ کیا جائے،حکومت جو سقراط، بقراط اور افلاطون لائی ہے ہم سب جانتے ہیں وہ اسی کھیل کا حصہ ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button