پاکستان

کورونا ویکسین لگوانےکا معاملہ،وفاقی وزیرکےپھنس گئے

طارق بشیرچیمہ کی جانب سےاہل خانہ کوگھرمیں کورونا ویکسین منگواکرلگوانےکی ویڈیونےسوشل میڈیا پر پاکستانیوں کوشدید حیرت میں مبتلا کردیا

مسلم لیگ ق کےوفاقی وزیرطارق بشیرچیمہ کی جانب سےاہل خانہ کوگھرمیں کورونا ویکسین منگواکرلگوانےکی ویڈیونےسوشل میڈیا پر پاکستانیوں کوشدید حیرت میں مبتلا کردیا تھا تاہم اب اس کےخلاف انکوائری کا فیصلہ کرلیا گیاہے ۔ رپورٹ کےمطابق اسد عمرنےاس معاملے پرموقف جاری کرتےہوئےکہا کہ ہمیں معلوم ہوا کہ معاشرے کےبہت سےافراد اس میں ملوث ہیں،لوگوں کوویکسین لگائی گئی ہےاورانہیں ہیلتھ ورکرزکی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔انہوں نےکہا کہ این سی اوسی کےاجلاس کےدوران پہلےاس بات کی انکوائری کا فیصلہ کیا گیا کہ کیا وزیرکےاہل خانہ کواسلام آباد میں ویکسین لگی یا پنجاب میں لگائی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button