پاکستان

مریم نواز کہاں علاج کرائیں گی؟سب سے اہم فیصلہ ہوگیا

 مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ چند دن بیمار کیا ہوئیں ،حکومت کو امید ہوگئی کہ شاید علاج کروانے باہر جانے لگی ہیں۔

ایک ٹوئٹ میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ  آپ کی امیدوں پر پانی پھیرنے کے لیے بتا دوں کہ آپ کو گھر بھیجنے تک کہیں جانے کا ارادہ نہیں، مریم  ادھر ہی بیٹھ کر آپ کا علاج جاری رکھے گی انشاءاللّہ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button