پاکستان

لاہور میں غیر ملکی جوڑے سے 64 لاکھ کی منشیات برآمد

لاہور میں شیرا کوٹ پولیس چیک پوسٹ پر غیرملکی منشیات فروش جوڑا پکڑا گیا  جن سے 64 لاکھ روپے مالیت کی کوکین برآمد ہوئی ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق نائجیرین میاں بیوی شیرا کوٹ چیک پوسٹ پر پہنچے توان کی تلاشی لی گئی جس دوران ان سے 4 موبائل فونز اور 64 لاکھ روپے مالیت کی کوکین برآمد ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button